جینی[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کپڑا بننے کی ایسی مشین جس میں سولہ سترہ تکلے لگے ہوتے ہیں اور مشین کو ایک آدمی چلاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کپڑا بننے کی ایسی مشین جس میں سولہ سترہ تکلے لگے ہوتے ہیں اور مشین کو ایک آدمی چلاتا ہے۔